مناظری مرکز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) عدسے کا وہ نقطہ جہاں محور عدس سے ملتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) عدسے کا وہ نقطہ جہاں محور عدس سے ملتا ہے۔